پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ جنوری کے سودوں میں 60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ میں بہتری آئ ہے اور 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں زیادہ مندہ تیزی ہے۔ فارورڈ چونکہ ریٹ کافی کم ہو گیا تھا اس لیے بہتر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ حاضر کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں اور حاضر گاہکی نہیں ہے۔