پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل میں یونائٹڈ مل جاتی ہے۔ فارورڈ بھی 35 روپیہ کلو بازار کمزور ہے اور 12410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے حاضر میں بھی فارورڈ میں بھی۔