Sorghum | جوار
Dec 27 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 18 2024 14:42:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15400/15600 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گولی کوالٹی کی بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2024 14:37:28 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے مال شارٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2024 14:35:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 50/60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی تھی اور 12850 سے کام ہو کر اب 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2024 14:29:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سے ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2024 14:27:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ چمن ماش کے 12950/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2024 14:26:46 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 18 2024 13:47:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر سفینہ وغیرہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 12550 جھنگ 12500 بھون 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 کمالیہ کنجوانی 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 1 12650 المعیز 2 12625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی گھوٹکی 12440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی 12500 یونائٹڈ 12475 اتحاد 12510 حمزہ 12525 آر وائی کے مل 12600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ مانگ رہی ہے۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈیلرز نے اوپر ریٹوں میں ملوں میں سودے لکھوائے ہوئے ہیں۔ لوکل بازار میں بیچتے بھی نہیں ہیں کھل کر۔ .
Dec 18 2024 13:42:31 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 18 2024 13:04:28 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2700 دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 3100 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خیر پور ناتھن والی جوار کے 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ہائبرڈ جوار کے 304/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ زمیندار کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Dec 18 2024 12:59:55 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں تل کا 1 لاکھ 25 ہزار ٹن کا سٹاک موجود ہے۔ .
Dec 18 2024 12:35:16 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کے 17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھر میں گوارہ کی 2000 گٹو تک کی آمدن تھی مال اچھی اور خشک کوالٹی کے ہیں۔ .
Dec 18 2024 12:24:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور موقع پاس مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق باجرہ کی فصل اس سال ماہرین آدھی بتا رہے ہیں۔ تھل میں بھی فصل کم ہے اور لالہ موسیٰ لائن پر بھی فصل کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باجرہ میں زبردست قسم کی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی باجرہ کافی مہنگا ہے۔ انڈیا سے باجرہ کا پڑتا انتہائی مہنگا ہے۔ اگر انڈیا سے کراچی یا پھر تافتان بارڈر کوئٹہ باجرہ منگوایا جاے تو تقریباً 5600 سے 5800 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں باجرہ کی موجودہ قیمت 3400 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں باجرہ خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں فصل شارٹ ھے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اس لئے آگے چل کر باجرہ میں ایک اچھی اور تگڑی قسم کی تیزی متوقع ہے۔ .
Dec 18 2024 12:17:38 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 11500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ پالشی مالوں کے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں زیادہ تر پالشی مالوں کے کام ہو رہے ہیں۔ برما مونگ ایڈوانس پیمنٹ پر 11300 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11323 روپیہ کو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 18 2024 12:15:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 248 روپیہ کلو کیش پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 20٪ موٹے مال 230/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے جی ای جہاز میں جو مال آئے ہیں انکی کوالٹی اچھی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:55:46 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:50:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں اتحاد 12490/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2024 17:39:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 17 2024 17:38:19 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:37:42 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنے مشین کلین حیدرآباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں 2023 میں پیداوار 0.15 ملین ٹن تک تھی جو کہ اس سال 80٪ اضافے سے 0.28 ملین ٹن تک ہے۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:36:56 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13200/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:18:30 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 246.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 20٪ موٹے مال 230/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2024 17:17:04 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:06:17 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:00:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لائنوں پر جو بھی آمدن ہوتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 17 2024 16:53:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی کیش پیمنٹ پر 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کا سٹاکسٹ تھر کے مالوں کا 17500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ سبی گوارہ کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال ہلکی نمی والے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھر کا زیادہ تر مال پنجاب کے سٹاکسٹ لے گئے ہیں بقیہ 15/20٪ مال ہی رہتے ہیں۔ .
Dec 17 2024 16:15:45 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 17 2024 15:32:01 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں میں بھی بہتری آئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 17 2024 15:31:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں نمبر 1 کوالٹی مال 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 246.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 17 2024 14:50:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 14:49:00 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کے 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے جنوری ڈیلوری کے تاہم ابھی 302/304 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott