پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سٹاکسٹ نے ریٹ کافی زیادہ اٹھائے ہوئے ہیں تاہم ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی بھی خاموش ہے۔