پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13800/14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ 10/15 دن تک کھل کر آمدن شروع ہوگئی۔