پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے کیونکہ سنگاپور اور برما کے ٹریڈرز پاکستان کیلئے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ اگر 1100 ڈالر میں بکنگ بھی کرائیں تو 11880 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انویسٹرز خریدار ہیں۔