پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اوپن ہوئی ہے اور 11800/11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ اندر خانے جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہو وہی مال بیچتے ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔