پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور یونائٹڈ 12060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی آج بازار 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر آج شام میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ فارورڈ جنوری 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔