پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے ڈی ڈبلیو حاضر 11920 یونائٹڈ 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر تھی حاضر میں انویسٹرز خریداری کر کے فارورڈ میں بیچ رہے ہیں۔ فارورڈ 12320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان تھا۔