پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اوپر لیول پر انویسٹرز تو مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ ابھی دکان داروں کے ہاتھوں میں ہی مارکیٹ رہ گئ ہے۔ نیچے چھوٹے دکان دار ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں۔ جتنا بکتا ہے اتنا ہی خریدتے ہیں۔