پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر تھی اور 5150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔