پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور بکنگ 10 ڈالر تیز ہے اور 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 237 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے