پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے. 25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے جبکہ 10 اکتوبر سے 10 نومبر بائر آپشن مالوں کا 26500 کا گاہک ہے۔ ملتان منڈی میں 25400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں مال نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں کام کافی گرم ہو گیا ہے۔