پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین گوار 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔