پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 تاریخ کو پورٹ پر امپورٹرز کے مال لگے تھے۔ ان کی بیچ آ رہی ہے اور لوکل میں دو دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔