پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ انتہائ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10900 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 10800 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔