پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 9550/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10700 کینیا 10400 روپیہ من جبکہ کابلی مونگ کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔