پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے سرگودھا 7100 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ جہاز والےمال کے 168 روپیہ جیسےحالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کےجزبات گرم ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کےامکانات نظر آ رہے ہیں۔