پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔