پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم لونگ ٹرم میں کوئی مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔