پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 215/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج گاہکی اچھی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں 9000/9100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔