پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو مال پچھلے دنوں لوڈ ہو کر کراچی گئے ہیں وہ ہلکی کوالٹی ہیں جس میں کافی کھوٹ آ رہی ہے۔ مالوں میں پھڈے پڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مزید کام نہیں ہو رہے ہیں۔