پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 208/210 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آج بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 680/85 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔