پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13350 سلانوالی 13300 پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13250 بابا 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج آج لوڈنگ والے مال 13100 جبکہ سوموار لوڈنگ والے مال 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13150 سویرہ کسان 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12835 حمزہ 12985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔