پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 9150/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل مونگ اے گریڈ 10000 روپیہ جبکہ کینیا 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔