پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال کم ہیں ریٹ 211/212 مانگتے ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی سے امپورٹرز جس کو مال سیل کر رہے ہیں ساتھ این ٹی این مانگ رہے ہیں ٹیکس کے مسائل کی وجہ سے۔ جس کی وجہ سے کام سست ہے۔