پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی آج نرم ہے اور 13950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں
چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔