پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں جبکہ ایرانی زیرے کے 38500/39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی ضرورت کے مطابق خریداری کرتا ہے۔