پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے سہ پہر کے اوقات میں اور ایڈوانس پیمنٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 284.5 جبکہ 20 ستمبر سی ایچ کے ایم کوالٹی 286.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ نیچے 11700/11750 تک رہ گئ تھی ابھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔