پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ نمبر 2 کوالٹی 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 206 سے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ تو اچھی ہے کینیڈا کی کراپ بمپر ہے۔ اس وقت تمام ٹریڈرز کی نظریں انڈیا میں ہونے والی حالیہ بارشوں پر ہیں ابھی مزید بارشیں ہیں بارشوں کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔