پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کہ جبکہ گودام کے مال کے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی اور زیادہ ریٹ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال کے 225/230 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے لیکن ابھی سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن اگست سپتمبر شپمنٹ 825 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 214.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔