پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز نے مال زیادہ منگوا لیے ہیں اب بک نہیں رہے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔