پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لائنوں پر بارشیں شروع ہیں جس کی وجہ سے مال ڈیمیج ہونے کے امکانات ہیں۔ آگے مزید بھی بارشیں ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔