پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 43000/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔