پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا 1950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 24000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔