پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ کل رات حاضر میں 20500 تک کام ہوئے ہیں جبکہ ستمبر بائر آپشن 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج مصر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12750 اجپشن پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔