پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 260/260.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر 263/263.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔