پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی سی ہے 5300 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں بیجائ 8/10 ٪ تک کم ہے جبکہ لوکل پاکستان میں بیجائ اچھی ہوئ ہے۔ کچھ کچھ علاقوں میں بیج کی جرمینیشن صحیح نہیں ہو سکی ہے۔ باقی مجموعی طور پر لوکل میں بیجائ ٹھیک ہے اور بارش بھی تھوڑی بہت ہوئ ہے۔ آگے مزید بارشیں ہیں جو کہ فصل کے لیے اچھی ہیں۔