پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا اے گریڈ برازیل اور ارجنٹینا بی گریڈ 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔