پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کراچی پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ ایس کیو 1120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11664 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 240 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں اور بکنگ میں بھی گاہک ہے۔