پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مال 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ رک گئ ہے۔ تاہم گاہکی بھی صرف جن ایکسپورٹرز کے اوپر ریٹوں مال بکے ہوئے ہیں وہ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 کا گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال آگے برسات ہے جس کی وجہ سے ابھی فل حال بیچ تھوڑی رکی ہے۔