پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ موسم خراب ہے جس کی وجہ سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا کم ریٹ کا ہے۔ بکنگ میں بھی زیادہ مال آنے کے امکانات ہیں۔