پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال بھی کم ہیں جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔