پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 214 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے جبکہ کرمسن مسور 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے لوکل میں انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں میں۔