پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے سودوں کے 14100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے بھی 14300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب آج بکنگ بھی 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو 14245 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جو کی بیچ ہے جس وجہ سے لوکل مارکیٹ مزید دباؤ میں ہے۔