پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13875 پاپولر 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 کنجوانی 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13415 یونائٹڈ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13375/13425 تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔