پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ میں گوارہ 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔