پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مالوں کے۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 10/15 دن بعد ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہو جائے گی۔ تمام بڑی منڈیوں میں دکانداروں کو مال چاہیے بیچنے کے لیے جبکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔