پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا کم ریٹ کا ہے۔ اگر بکنگ رکی رہتی ہے تو لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ دوسری جانب برما کی ہلدی پرانے مال کم ریٹوں والے ٹریڈرز کے پاس پڑے ہیں وہ مکس کر کے مال فروخت کر رہے ہیں