پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے سی ڈبلیو حاضر میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13435/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل جولائ ان پیڈ مالوں کے 13160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے لیکن آگے لانگ ٹرم میں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔